¡Sorpréndeme!

وقف بل کے خلاف قرارداد نہ لانے کےلئے نیشنل کانفرنس کو وضاحت کرنی چاہئے: التجا مفتی

2025-04-16 0 Dailymotion

التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس پر سنگین الزام عائد کیا کہ ’این سی اپنے لوگوں کو وقف کی جائیدادیں نیلام کرتی تھی‘۔